• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس: ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں کے لیے ایکسپو


لاس اینجلس میں ویڈیو گیمنگ کے دیوانوں کے لیے ایکسپو منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنی پسندیدہ گیمز کھیلتے دکھائی دئیے۔

لاس اینجلس: ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں کے لیے ایکسپو

 ETنامی اس سالانہ گیمنگ ایکسپو میں سینکڑوں مقامی اور بین الاقوامی گیم ساز کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ ہزاروں گیمنگ بوتھس پر مختلف فرمز کے تیار کردہ ڈیجیٹل،کنسول اور باکس سمیت دیگر اسٹائلزکے وڈیو گیمز نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

لاس اینجلس: ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں کے لیے ایکسپو

رواں سال جہاں بیس سے زائدممالک سے سینکڑوں غیر ملکی خریداروں نے یہاں کا رُخ کیا وہیں سرمایہ کاروں سمیت ہزاروں گیمز کے دیوانے بھی اس گیمنگ ایکسپومیں نظر آئے۔

تازہ ترین