• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل ، بے قابو ٹرک سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں سے جاٹکرایا


یوں تو آپ نے بال بال بچنے کی کہاوت سنی ہی ہوگی لیکن جناب اس کہاوت کا عملی مظاہرہ برازیل میں اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک شخص بے قابو ٹرک کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔

برازیل ، بے قابو ٹرک سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں سے جاٹکرایا

جی ہاں، یہ مناظر برازیل کے علاقے Sorocabaمیں دیکھے گئے جب ایک بے قابو تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں میں جا گھسا جبکہ اس دوران گاڑیوں کے قریب کھڑاے شخص نے جیسے ہی بے قابو ٹرک کو دیکھ ایک لمحے کی دیر کیا بنا پیچھے پٹا اور مرنے سے بال بال بچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں دیگر پانچ افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

تازہ ترین