• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی (جنگ نیوز) یہ طیفا کون ہے، طیفا کیا کرنے والا ہے؟  آج کیا ہوگا؟  علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم ”طیفہ اِن ٹربل“ 20جولائی کو ریلیز ہوگی لیکن آج شائقین فلم کو کیا سرپرائز ملنے والا ہے اس کا سب کو انتظار ہے گا۔ آج علی ظفر اور اُن کی ٹیم اپنے شائقین کو بہت بڑا سرپرائز دینے والی ہے، اس سرپرائز میں کیا کچھ پوشیدہ ہے یہ سرپرائز سامنے آنے کے بعد ہی معلوم ہوگا۔ دیکھتے ہیں ”طیفہ“ کیا کچھ نیا لارہا ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین