آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 11؍صفر المظفّر 1440ھ 21؍اکتوبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پیرس میں 18ویں صدی کا چینی گلدان19 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگیا۔

پیرس میں18ویں صدی کا ایک عام سا گلدان محتاط ترین اندازوں سے بھی بیس گنا زائد قیمت میں نیلام ہوا جسے خریدنے والے نے 19ملین ڈالر میں لیا۔

 اتنا مہنگا گلدان!!

تیس سینٹی میٹرلمبے بلب کی شکل کا یہ گلدان جوتے کے ڈبے سے ملا تھا جسے Sotheby نامی آرٹ ڈیلر کمپنی کی جانب سے نیلامی کے لیےپیش کیا گیا اور انہوں نے اسے پانچ لاکھ یورو کی قیمت کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا تھا۔

واضح رہے یہ گلدان چینی سلطنت کنگ کے شاہ قیانلونگ کے عہد سے تعلق رکھتا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں