• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں، وہ عام ہوں یا شاہی خاندان کے


سوئیڈن کے شاہی خاندان کی ننھی شہزادی بور ہونے لگی تو گرجا گھر میں لیٹ کر قلابازیاں کھانے لگی،ماں نے شرمندگی میں آنکھیں بھی دکھائیں لیکن بچی باز نہ آئی۔

بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں، وہ عام ہوں یا شاہی خاندان کے

بچے تو بچے ہوتے ہیں اور کھیل کود نہ ہو تو جلدی بور ہوجاتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ حال سوئیڈن کی ننھی شہزادی لیونوری کا بھی ہوا جب بیچاری کو چرچ کی ایک تقریب میں شرکت کرنا پڑی۔

تازہ ترین