• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ نور کی بشری بی بی سے مسجد نبوی میں ملاقات

اداکارہ نور کی بشری بی بی سے مسجد نبوی میں ملاقات

اداکارہ نور کی سعودی عرب میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات، ساتھ لی گئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نور اور بشری بی بی کی ملاقات مسجد نبوی میں ہوئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ نور عمران خان کے سیکرٹری عون چوہدری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور عون چوہدری بھی عمرہ کی ادائیگی کے دوران عمران خان کے ہمراہ موجود تھے۔

تازہ ترین