• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم کلثوم نواز کی طبعیت دوبارہ خراب، اسپتال داخل

بیگم کلثوم نواز کی طبعیت دوبارہ خراب، اسپتال داخل

بیگم کلثوم نوازکی طبعیت دوبارہ خراب ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی کمزوری بڑھ گئی ہے، انہیں گزشتہ روز دوبارہ اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ کلثوم نواز کی تیمارداری کریں گے اور عید کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں ،انہوں نے کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔ 

تازہ ترین