• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدر لینڈ ،تھری ڈی پرنٹیڈ گھروں پر مشتمل دنیا کی پہلی سوسائٹی


تھری ڈی ٹیکنالوجی نے ان دنوں جہاں دنیا بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں اب گھر بھی اس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار ہونے لگے ہیں۔

نیدر لینڈ ،تھری ڈی پرنٹیڈ گھروں پر مشتمل دنیا کی پہلی سوسائٹی

یہی وجہ ہے کہ نیدرلینڈز میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹیڈ سوسائٹی بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

مقامی یونیورسٹی اور تعمیراتی کمپنی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق ابتدائی طور پر تین کمروں پر مشتمل 5سنگل اسٹوری گھر تعمیر کیے جائیں گے جبکہ ان گھروں میں رہائش اختیار کرنے کیلئے کئی لوگوں نے درخواستیں دے دی ہیں۔

تازہ ترین