• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین سے تعلق رکھنے والی دونوں ہاتھوں سے معذور خاتون نہ صرف گھریلوامور کوسر انجام دیتی ہیں بلکہ اپنی گزر بسر کیلئے کپڑوں پر کڑھائی کرنے اور موتیوں سے چیزیں بنانے سمیت ڈرائینگ بھی کرتی ہے۔

معذوری مجبوری نہیں ہوتی

جبکہ چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر پنے کام خود انجام دیتی معذور خاتون کی لائیو اسٹریمنگ نے اُسے انٹرنیٹ اسٹار بنادیاہے جو لوگوں کیلئے مثال بن گئی ہے ۔

تازہ ترین