• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی کی سینٹرل پولیس آفس آمد ، خصوصی دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا

آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی کی سینٹرل پولیس آفس آمد ، خصوصی دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی کی سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آمد کے موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا، بعداذاں آئی جی سندھ کی ذیر صدارت تعارفی اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جیز ٹریفک،سی ٹی ڈی، سندھ،کراچی رینج،اسپیشل برانچ کرائم برانچ کے علاوہ ہیڈکوارٹرز سندھ، اسٹیبلشمنٹ،ٹی اینڈ ٹی، ٹریننگ،سی آئی اے کرچی کے ڈی آئی جیز سمیت زونل ڈی آئی جیز کراچی اورڈائریکٹر پریس سی پی او نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین