• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعظم بستی چاندنی چوک گلی نمبر 19 میں آپس کے جھگڑے میں ایک گروپ نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے 45سالہ غلام مجتبیٰ شدید زخمی ہوگیا ، منگھوپیر شاہ جہاں مارکیٹ ،تاج ٹیلر کے قریب لوٹ مار کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 22سالہ یاسر زخمی ہوگیا۔
تازہ ترین