• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
6:00
جامع مسجد صالح جہانگیر پارک صدر ،امامت مولانا فصیح الرحمٰن۔
6:30
الفجر جامع مسجد رئیس کریم،لانڈھی نمبر6،امامت،علامہ عقیل انجم ،کے جی اے گرائونڈ (طائی کراٹے سینٹر) پرانی نمائش۔
6:45
سلیمان یوسف مولائی پارک و عیدگاہ ، لال محمد چوہدری روڈ ہل پارک، راحت مولانا عمران عیسیٰ، جامع مسجد نورالاسلام زمزمہ اسٹریٹ 12ڈیفنس، امامت مولانا منظور احمد۔
7:30
مرکزی جامع مسجد گول مارکیٹ نا ظم آباد امامت و خطابت "مولانا مفتی محمود الحسن اعظمی، بیت المکرم مسجد گلشن اقبال، امامت مولانا ڈاکٹر زبیر اشرف عثمانی، تاج المساجد،شادمان ٹائون ،جامع مسجد المصطفیٰ ،زمان ٹائون،کو رنگی،امامت،مفتی سید زاہد سراج قادری ،جامع مسجد ابن مسعود مگسی گوٹھ نزد انور بلوچ ہوٹل ملیر ،امامت مولانا منیراحمد بھٹو، جامع مسجد صابری ٹرسٹ مارٹن کوارٹرز امامت مولاناصادق عمر سہروردی، جامع مسجد ام کلثوم روفی گرین لینڈ گلزار ہجری امامت مولانا شاہد حسین سہروردی۔
7:45
مرکز اہلسنت جامعہ ابوبکر کومیکس پارک گلستان جوہر بلاک 13 امامت علامہ اشرف گورمانی، مر کزی عید گاہ،جامع مسجد قبا سیکٹرالیون ای،نارتھ کراچی،امامت،مو لانا حافظ سید مظفر شاہ،عیدگاہ کشمیر روڈ چائنا گرائونڈ پی ای سی ایچ ایس، امامت قاری ضیاء الحق، جامع مسجد الگیلانی نزد نیشنل اسکول بلاک 13-Aگلشن اقبال امامت قاری عبدالرحمٰن برکاتی۔
8:00
مسجد فیضان بلال بفر زون 15،بی امامت،ذیشان عطاری،بجےجامع مسجد رضوان فیڈرل بی ایریا بلاک14، امامت قاری ضمیر اختر، میمن مسجد،میمن نگر گلزار ہجری امامت،علامہ ڈاکٹر سید محمد وقاص ہاشمی، عیدگاہ حزب اللہ کے پی ٹی گرائونڈ کیماڑی، امامت پروفیسر کمال حسن عثمانی۔
8:15
نشتر پارک،امامت،مولانا تنویر الحق تھانوی، جامع مسجد محمدی،دارلعلوم معین الاسلام،نیو کراچی،امامت مو لانا محمد معروف اشرفی۔
8:30
جامع مسجدانوارالعلوم، بلاک 10 ، فیڈرل بی ایریا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی ،امامت حافظ احمد اویس تھانوی ۔
9:00
جامع بغدادی مسجد ٹرسٹ مارٹن کوارٹرز تین ہٹی امامت قاری سید محمد اعجاز الدین سہروردی، خانقاہ عالیہ تاجیہ،میوہ شاہ۔
10:00
مسجد خانقاہ قادریہ،علمیہ،سولجر بازار،امامت، ڈاکٹر صاحبزادہ فرید الدین قادری،قادر مسجد،نزد عوامی مرکز،شارع فیصل،امامت،مو لانا عبید الرحمٰن۔
برائے فقہ جعفریہ
7:30
جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیو کراچی، امامت مولانا آصف رضا نقوی۔مسجد خیر العمل بلاک 20انچولی سوسائٹی ، امامت مولانا محمد حسن،مسجد و امام بارگاہ زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا امیر حمزہ۔
8:00
مسجد و امام بارگاہ آل عباء گلبرگ بلاک 13 امامت مولانا نادر عباس زیدی،حفل مرتضیٰ بلاک 3 پی ای سی ایچ سوسائٹی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد، امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی، مسجد و امام بار گاہ صاحب لزماں، گلستان جوہر بلاک14، امامت مولانا غلام حیدر صادقی، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون نمبر10 امامت مولانا صادق جعفری، مسجد حر تیسر ٹائون سرجانی ،
8:15
مسجد و امام بارگاہ زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا احمد رضا قمی
8:30
مسجد سید الشہداء اسلامک ریسرچ سینٹر فیڈرل بی ایریا بلاک 6، امامت مولانا سید محمد رضا جعفری۔ مسجد خیر العمل بلاک 20انچولی سوسائٹی ، امامت مولانا سید عمران کاظمی،مسجد وامام بارگاہ آل محمد، سیکٹر 5-C/3 نارتھ کراچی، امامت مولانا شفقت علی نقوی، مسجد جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2، امامت مولانا غلام نبی جعفری، مسجد جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2 امامت مولانا غلام نبی جعفری۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیو کراچی، امامت مولانا اعجاز محسنی۔
9:00
مسجد و امام بارگاہ آل عباء گلبرگ بلاک 13 امامت مولانا دلاور عبا س زیدی ، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ، امامت مولانا علی رضا، مسجد و امام بار گاہ صاحب الزماں، گلستان جوہر بلاک 14، امامت مولانا عنبر حسین الحسینی ، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون نمبر 10امامت مولانا ذیشان، مسجد و امام بارگاہ حیدر کرارٹرسٹ، اورنگی ٹائون امامت مولانا صادق جعفری، امام بارگاہ المصطفیٰ اثناء عشری ٹرسٹ پپری ریلوے اسٹیشن بن قاسم کراچی امامت پروفیسر بیدار جعفری۔
تازہ ترین