• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہد اد پور: صفائی عملے کے 350؍سے زائد اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

شہدادپور ( نامہ نگار) ٹی ایم او فیاض زرداری بلدیہ چئیرمین مرتضیٰ تھئیم کے احکامات پر صفائی عملے کے 350سے زائد اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ انہوں نے صفائی کمیٹی کے چیئرمین غلام عباس کلوئی، چیف سینٹری انسپکٹر عبدالوحید کے ہمراہ شہر کے مختلف محلوں سوائی روڈ، نورآباد حرمجاہد کالونی ناگے شاہ روڈ اسلام محلہ کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور سینٹری انسپکٹر کو ہدایت کی عیدالفطر کے تینوں دن ہنگامی بنیاد پر کام کرکے مکمل صاف وستھرائی کی جائے۔

تازہ ترین