• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے زیر اہتمام روایتی عید ملن کا انعقاد اتوار۲ شوال بمطابق 17 جون ، برواز کو جامعہ اردو گلشن کیمپس ہونے جا رہا ہے۔ عید ملن کا انعقاد احباب و کارکنان کو اس پر مسرت موقع پر جمع کر کے ملاقات کا موقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔ اس موقع پر جمعیت نے مشاعرہ کا انعقاد بھی کیا ہے جس میں معروف شعراء کرام کو مدعو کیا گیا ہے۔ جب کہ اکابرین جماعت اور سابقین جمعیت کی بڑی تعداد اس موقع شریک ہوتی ہے۔

تازہ ترین