• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا :سابق صدر کوناجائز رقوم کی فراہمی خفیہ ایجنسی کے تین سابق سربراہان کو سزائیں

سیول(اے ایف پی) جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے تین سابق سربراہان کو جیل بھیج دیا گیا۔ خفیہ ادارے نیشنل انٹلیجنس سروس (این آئی ایس) کے ان تینوں سابق سربراہان پر الزام تھا کہ انہوں نے کرپشن کے الزامات میں سزا پانے والی سابق صدر پارک گیون ہائی کو غیرقانونی طور پر ناجائز طریقے سے لاکھوں ڈالر منتقل کیے، خصوصی سرگرمیوں کے لئے مختص ادارے کی یہ رقوم 2013سے 2016کے درمیان اس وقت کی صدر کو منتقل کی گئیں ۔
تازہ ترین