• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( این این آئی)بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ نہ ملنے کے باعث شہری اوپن مارکیٹ سے بلیک میں خرید اری کرتے ہوئے نظر آئے۔ 10روپے والے نئے کرنسی نوٹوں کی گڈی پر 200روپے ،20والی پر 300روپے ،50روپے مالیت والی پر350جبکہ 100روپے مالیت والی پر 400سے 500روپے اضافی وصول کئے گئے۔
تازہ ترین