• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضا علی عابدی(15جون 2018)وہاں آٹا گوندھنے کے لئے بھی پانی نہیں

٭جناب آپ نے درست جانب انگلی اٹھائی ہے پورا ملک انتخابات اور عید کی تیاری میں مگن ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ خشک سالی ہمارے در پر کھڑی ہے تھرپارکر سمیت دیگر ایسے اضلاع جہاں پینے تک کو پانی نہیں اس جانب کوئی بھی نگاہ نہیں کرتا، بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ اب تو شہری علاقے بھی پانی سے محروم ہوتے جارہے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اب بھی اگر اس کا سدباب نہ کیا گیا تو عوام پاکستان پانی کی بوند بوند کو ترسیں گے۔ (محمد علی بھٹی، فیصل آباد)
تازہ ترین