• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ فٹبال: کروشیا نے نائیجیریا کو 0-2 سے ہرادیا

ورلڈکپ فٹبال: کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0 سے ہرادیا

فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں کروشیا نے نائیجیریا کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ۔

کروشیاکی جانب سے پہلاگول اتیبواوردوسراگول لوکاموڈریچ نےکیا۔

پہلا گول میچ کے پہلے ہاف جبکہ دوسرا گول دوسرے ہاف میں کیا گیا، اس طرح کروشیا نے یہ میچ با آسانی جیت لیا۔

میچ جیتنے کے ساتھ ہی کروشیا نے گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

اس سے پہلے ارجنٹینا کا آئس لینڈ کی کمزور ٹیم سے میچ ایک ایک گول سے برابر رہا تھا جبکہ فرانس نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں ڈنمارک نے پرو کو ایک صفر سے ہرا دیا۔

تازہ ترین