• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے، تاہم وہ ماضی میں کرمنل رکارڈ نہ ہونےپر جیل جانےسے بچ جائيں گے ۔

اسپینش پریمیر لیگ کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو پر ٹیکس قوانین کی پابندی نہ کرنے پر ہسپانوی حکومت نے تین ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ انہیں دو سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو پر 2ارب 33کروڑروپے ٹیکس نہ دینے کاالزام تھا۔

تازہ ترین