• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1ہزار180فٹ کی بلند ی پر بنا خطرناک ترین راستہ

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو آپ نے دنیا بھر کئی خطرناک مقامات دیکھے ہونگے لیکن یقیناًاس جیسا دشوار اور دل دہلا دینے کا مقام شاہد ہی کہیں دیکھا ہو۔چینی صوبے ہینان کے شہر شنمی کے خطرناک ترین پہاڑی سلسلے فوشی میں واقعے ایک ایسا راستہ بنایا گیا ہے جسے نہ صرف نہایت بلندی پر واقع ہے بلکہ اس راہداری کے درمیان میں دائرے کی شکل کا شیشے کا راستہ بھی موجود ہے جہاں پہنچ کر آگے نکلنے کم ہمت والے افراد کے لئے ناممکن ہے ۔زمین سے1ہزار180فٹ بلندی پر بنایا گئے اس گلاس واک وے کا رُخ کمزور دل والے افراد توبالکل نہیں کر سکتے جہاں پہنچ کر نوکیلی چٹانوں اور بلند پہاڑوں میں انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔
تازہ ترین