• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ہوگی

لاہور(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی (آج) منگل کو مظفرآبادمیں ہوگی جو رواں سال کی 18ویں اورمجموعی طورپر74ویں قرعہ اندازی ہے، ترجمان کے مطابق اس قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7لاکھ 50ہزارروپے کا ایک ‘دوسرا انعام2لاکھ 50ہزرروپے کے5 جبکہ تیسرا انعام 1250روپے مالیت کے2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

تازہ ترین