• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو آج سے شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہو گی جو 21 جون کو ختم ہو گی۔ اس نمائش میں کیمیکل پروٹیکشن سوٹ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئرزکی نمائش کی جائے گی ۔نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین