• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پی آئی بی تھانے کی حدود میں واقع بند پیٹرول پمپ میں پراسرار طور پر آگ لگنے سے پیٹرول پمپ میںموجود سامان جل گیا ،آگ سے قریبی دکان کو بھی نقصان پہنچا، تاہم علاقہ مکینوں نے فائر بریگیڈ کے آنے سے قبل ہی آگ پر قابو پالیا،فائر بریگیڈ کے مطابق اطلاع صبح 10بجے ملی،ایک گاڑی نے پہنچ کر آگ پرقابو پا لیاتھا۔
تازہ ترین