• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں آج قرآن خوانی ہوگی

لندن ( جنگ نیوز)19جون 1992ء کوشروع ہونے والے ریاستی آپریشن کے دوران ماورائے عدالت قتل اور دہشت گردوں کے ہاتھوںشہید ہونے والے کارکنوں کے ایصال ثواب کے لئے منگل 19جون کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شام 6 بجے قرآن خوانی کی جائے گی ۔
تازہ ترین