• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شامیل سی سی نے فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شامیل کرکٹ کلب نے عالمگیر جیم خانہ کو شکست دیکر ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔فائنلمیں فاتح ٹیم نے148رنز بنائے جواب میں عالمگیر جیم خانہ 94رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ۔ مہمان خصوصی ندیم عمر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ونر ٹرافی چار لاکھ روپے شامیل کرکٹ کلب کے کپتان رنر اپ ٹرافی اور دو لاکھ روپے عالمگیر جیم خانہ کے کپتان نے حاصل کی ۔اس موقع پر سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین