• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنڈزکاغلط استعمال، اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

بیت المقدس (این این آئی)فنڈزکے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سارانیتن یاہو پر الزام ہے کہ انہوں نے باورچی کی موجودگی کو خفیہ رکھ کرکھانامنگوایاتھا۔ انہوں نے سوا کروڑ روپے کے کھانے وزیراعظم ہائوس میں جعلسازی سے منگوائے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ اور وزیراعظم ہائوس کے معطل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو دھوکا دہی کے الزام میں 5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
تازہ ترین