• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی آڈیٹر جنرل ( ڈیفنس آڈٹ ) حشمت ۱قبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس، اسلام آباد میں تعینات ڈپٹی آڈیٹر جنرل (ڈیفنس آڈٹ) حشمت اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں انہیں پیر کی شام پشاور میں سپرد خاک کر دیا گیا، آڈیٹر جنرل آفس کے حکام اور ملازمین نے ان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور دعاکی ہے کہ اللہ تعالی ٰ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل دے۔
تازہ ترین