• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں روایتی فیسٹیول کے موقع پر ڈریگن بوٹ ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی اور کشتیاں چلاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

چین میں جھیل پر منعقد ہونے والے اس سالانہ ٹورنامنٹ میں چین، امریکا، کینیڈاسمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا اور کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے نہ صرف ایک ہزار میٹر کا مقررہ فاصلہ طے کیا بلکہ اپنی ماہرانہ صلاحیتوں عملی مظاہرہ بھی خوب کیا۔

اس سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعدادموجود تھی جنہوں نہ صرف اس ایونٹ کو انجوائے کیا بلکہ کھلاڑیوں کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین