• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز ترین پُل اپس کرتے ہوئے بلندی پر چڑھنے کا مظاہرہ


دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں اب اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے بلندی چڑھنا چاہا تو الگ انداز اپنایا ۔

فینگ بِن نامی اس نوجوان نے لوہے کی ایک عارضی ٹاور پرتیز ترین رفتار یعنی محض 16.55سیکنڈوں میں پُل اَپس کرتے ہوئے چڑھائی شروع کی اور یہاں تک کے عالمی ریکارڈ ہی قائم کردیا .

چینی نوجوان کا تیز ترین پُل اپس کرتے ہوئے چڑھنے کا مظاہرہ

گینز ورلڈ ریکارڈ اکیڈمی نے اس انوکھے مظاہرے کو ورلڈ ریکارڈ تسلیم کرتے ہوئے نوجوان کو خصوصی سرٹیفیکیٹ سے بھی نواز دیا۔

تازہ ترین