• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست کرناٹکا میں آبشار پر سیلفی لینے کا شوق ایک شخص کی جان لے گیا۔

بھارتی ریاست کرناٹکا میں واقع گوکاک آبشار پرایک شخص سیلفی لینے کی کوشش میں تھا،اسی دوران اس کا پاوں پھسلا اور 170 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گرا۔

آبشار پر سیلفی لینے کے شوق نے ایک شخص کی جان لے لی

گرنے والا شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین