• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی بچے کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ


فیفا ورلڈ کپ 2018کامیلہ زورشور سے جاری ہے جس کا بخار صرف بڑوں ہی نہیں بلکہ بچوں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس پاکستانی بچے کو ہی دیکھ لیں جو فٹبال سے مختلف ٹرکس پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

پاکستانی بچے کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے دیوانے ننھے کھلاڑی نے بال کو پیروں سے اُچھالتے ہوئے ایسی شاندار ٹرکس پیش کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی لٹل فٹبال اسٹار کی ویڈو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین