• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتوکی، کار سوار نوجوانوں سے 53 لاکھ لوٹ لئے گئے

پتوکی، کار سوار نوجوانوں سے 53 لاکھ لوٹ لئے گئے

قصور کی تحصیل پتوکی میں لاہور اڈے کے قریب 2 ڈاکوؤ کار سوار نوجوانوں سے 53 لاکھ روپے لوٹے اورفرار ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق کار سوار نوجوان نجی بینک میں رقم جمع کرانے آرہے تھےکہ موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرگاڑی روک کر رقم چھین لی۔

نوجوانوں کی مزاحمت پرڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔خوش قسمتی سے فائرنگ سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

تازہ ترین