• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجلینا جولی کی جنگ میں بے گھر عراقیوں کیساتھ عید

انجلینا جولی کی جنگ میں بے گھر عراقیوں کیساتھ عید

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی عید پرعراق جا پہنچیں ، جہاں انھوں نے جنگ میں بے گھر ہونے والے افراد کے ساتھ عید منائی، عارضی پناہ گاہوں میں مقیم گھرانوں کی دل جوئی کی ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی عید کے دوسرے دن موصل پہنچیں جہاں انہوں نے شہر کے دورے پر جنگ سے ہونے والی تباہ کاریوں پر رنج وغم کا اظہار کیا۔

اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب کی حیثیت سے یہ ان کا اکسٹھواں مشن اورعراق کا پانچواں دورہ تھا۔

تازہ ترین