• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجاہت مسعود (19جون 2018) ’’پاکستان میں مادام تسائو کا کوئی میوزیم نہیں‘‘

٭آپ نے بہت اچھا کالم لکھا ہے۔ آپ نے جس طرح پاکستان میں مومی مجسموں کے میوزیم کی بات کی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اللہ ہماری مدد کرے اور ہمارے جو مومی مجسمے اقتدار کے میوزیم تک پہنچنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں وہ ہمارے لئے فائدہ مند ثا بت ہوں۔ (رشید امین۔ اسلام آباد)
تازہ ترین