• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجاہد منصوری (19جون 2018) ’’عمران خان ،جانب اقتدار‘‘

٭ خواب دیکھنا ایک ایسا عمل ہے جو غریب آدمی بھی دیکھے تو اس پہ بھی کوئی بھی کوئی پابندی نہیں لگا سکتا آپ عمران خان صاحب کے جانب اقتدار ہونے کا جو خواب دیکھ رہے ہیں اس پر ہم کوئی پابندی تو نہیں لگا سکتے البتہ اسے محض خواب یقینی طور پہ کہہ سکتے ہیں کیونکہ الیکٹیبلز کے نام پر جو کچھ عمران خان صاحب نے کیا اس سے اور اس پہ مستزاد کارکنوں کے احتجاج کو مسترد کر کے اسے بلیک میلنگ ڈیکلئر کر کے تو عمران خاں صاحب اقتدار کی منزل سے بہت زیادہ دور چلے گئے ہیں (فہمیدہ ضیا )
تازہ ترین