• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسعود اشعر(19جون 2018) ’’پاکستان کا کیا ہوگا‘‘

٭ آپ کا آ ج کا کالم پڑھا۔ آپ نے کافی اچھا لکھا ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ ن ان انتخابات کے بعد بھی عددی اعتبار سے سب سے بڑی پارٹی ہو گی اور پی پی پی اور پی ٹی آئی دوسری اور تیسری بڑی پارٹیوں کے طور پر ابھریں گی لیکن وزیراعظم شاید واقعی وہی پارٹی بنا سکے گی جسے زرداری صاحب پسند فرمائیں گے اس لئے انتخابات 2018 کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتی نظر آرہی ہے (ضیاءجوئیہ )
تازہ ترین