• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد ساجد خاں (19جون 2018) ’’تمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے‘‘

٭ محترم ساجد خان صاحب جسے آپ ابر کا ٹکڑائو سمجھے ہیں اب پتہ نہیں وہ ابر رحمت ہے یا اس ابر میں ہمارے لئے کوئی عذاب چھپا ہوا ہے کیونکہ عمران خان صاحب کے ذاتی کردار کو بالائے طاق نہیں رکھا جا سکتا جبکہ وہ ملکی قیادت کے امیدوار ہوں۔ ہم تو بس یہی دعا کرتے ہیں کہ جو ابر آپکو نظر آرہا ہے اللہ کرے وہ پاکستان میں نہ برسے ورنہ ہم بہت زیادہ مزید مسائل کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ پی ٹی آئی تو لگتا ہے مصروف ہے ایک جنگ میں اور وہ جنگ ہے پاکستان کی اعلی معاشرتی اقدار کے خلاف ۔(محمد عبداللہ )
تازہ ترین