• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ پبلک سروس کمیشن نے محکمہ انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (M&E) بی پی ایس 17 کی آسامی کے لیے ماہ مئی اور جون 2018میں امیدواروں سے لیے گئے انٹرویو میں عابد علی درانی اور سکندر علی نظامانی کو کامیاب قرار دیا ہے ۔
تازہ ترین