• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ریڈکارڈ کولمبیا کے کارلوس کو دکھایا گیا

سرانسک، روس ( رائٹرز ) ورلڈ کپ فٹبال میں کولمبیا کے مڈفیلڈر کارلوس ریڈ کارڈ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ گروپ ایچ میں جاپان کے منگل کو میچ میں انہوں نے جان بوجھ کو گیند کو ہاتھ سے چھوا جس پر ریفری نے کارلوس کو فوری میدان چھوڑنے کا حکم دیا ۔
تازہ ترین