• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوگل نے سلمان خان کو بدترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن بولی وڈ کے سلطان سلمان خان کو گوگل نے بولی وڈ کا بدترین اداکار قراردے دیا۔سلمان خان کا شمار بولی وڈ کے بااثر اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداح صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں۔سلمان خان نا صرف اپنے کروڑوں چاہنے والوں کے دل میں رہتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کی ایک الگ پہچان ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی سطح پر انہیں بہت اہمیت دی جاتی ہے جس کا اعتراف بین الاقوامی فلمساز بھی کرتے ہیں۔تاہم دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب گوگل نے سلمان خان کو ’بدترین‘اداکار قراردیا۔
تازہ ترین