• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبوٹ نے پہلی بار انسانی آنکھ کی کامیاب سرجری کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)روبوٹ نے پہلی بار انسانی آنکھ کی سرجری کی ہے اور اس کی کامیابی سے پتہ چلتا ہے کہ مستقبل قریب میں یہ آپریشن بھی کرینگے۔چھ میں سے ہر ایک کے ریٹینا سے ممبران ہٹانے کی ضرورت تھی۔سرجری کیلئے 12 افراد پیش ہوئے تھے جن میں سے 6 کیلئے روبوٹ کو استعمال کیاگیا۔
تازہ ترین