• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک کے شہری پر نطفہ عطیہ کرنے پر پابندی عائد

کراچی (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی حکومت نے انسانی نطفہ عطیہ کرنے والے نیویارک کے شہری کو مزید عطیہ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ 43سالہ نیویارک کے شہری کی طرف سے نطفہ عطیہ کرکہ اب تک 33 بچے پیدا کرچکا ہے جبکہ دس مذید نطفے محفوظ ہیں تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں اور دیگر اداروں کی مخالفت پر مزید عطیہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئ ہے ۔
تازہ ترین