• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی لیڈر کو تین لاکھ یورو ادا کرنے کا حکم

کرا چی( نیوز ڈیسک ) فرانسیسی عدالت نے فرانس کی پارلیمنٹ کی ممبر میرین لی پین کو قصور وار قرار دیتے ہوئے تین لاکھ فرانسیسی یورو واپس کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے کئی سماعتوں کے بعد قرار دیا کہ میرین لی پین نے جس اسسٹنٹ کو اتنی رقم دی وہ اس کے قابل نہیں تھے اس طرح سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا۔
تازہ ترین