• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نئی کتاب: مُجلّۃ الحمد (سیرت نمبر)

مدیر: ڈاکٹر محمّد اظہر سعید

صفحات: 344، قیمت: 90روپے

ناشر: الحمد اکیڈمی، ای 165،بلاک 3، خالد ولید روڈ، کراچی

یہ مُجلّہ مختلف موضوعات پر لکھے گئے مضامین پر مشتمل ہے، جو خالصتاً تحقیقی نوعیت کے ہیں۔ ان مضامین کا مجموعی تاثر مطالعۂ سیرتﷺ اور آج کے معاشرے کے لیے ہدایات کے طورپر ہے۔ ہر مضمون کے آخر میں حوالہ جات درج ہیں۔ پیپر بیک پر کتابی سائز پر شایع کیے جانے والے اس مُجلّے کی قیمت انتہائی مناسب، بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین