• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) آج 21جون (جمعرات) کو سال کا طویل ترین دن ہوگا۔

آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا ۔ کل( جمعہ) سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔

تازہ ترین