• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مصر کے نامور فٹ بالر محمد صلاح کے چاہنے والے نے انہیں سالگرہ پر خوبصورت تحفہ دے ڈالا۔

محمد صلاح کی سالگرہ کے موقع پر چیچنیا کے مداحوں نے انہیں 100کلو کا مزیدار کیک پیش کیا۔

محمد صلاح کیلئے سالگرہ پر گولڈن بوٹ والا کیک

محمد صلاح جیسے ہی اپنے ساتھیوں کے ساتھ لابی میں پہنچے تو سامنے گولڈن بوٹ والا کیک دیکھ کر حیران رہ گئے ۔

تازہ ترین