• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہر ڈاکٹر کا بچوں کو انجکشن لگانے کا نیا انداز


یوں تو چھوٹے بچوں کو انجکشن لگوانا ایک مشکل ترین کام تصور کیا جاتا ہے لیکن اس ماہر ڈاکٹر نے مشکل آسان کر دی ۔

یہ ڈاکٹر ننھے بچوں کی نفسیات اور عادات بھی خوب جانتا ہے اسی لیے اس کے انجکشن لگاتے ہی بچے رونے کے بجائے کھلکھلا کر ہنسنے لگتے ہیں۔

ماہر ڈاکٹر کا بچوں کو انجکشن لگانے کا نیا انداز

خود ہی دیکھلیں اس ویڈیو میں کہ کیسے یہ ڈاکٹر بچے کو بہلا کر، ہنسا کر، بلبلے بنا کر اور گدگدی کرتے ہوئے ایسے محظوظ کر رہا ہے کہ بچے کو انجکشن لگنے کا پتہ ہی نہیں چلا اور وہ اسی طرح ہنستا رہا ۔

تازہ ترین