دنیا کی انتہائی قیمتی اور مہنگی ترین کار ’فراری‘کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فراری کے ماڈل جی ٹی او 250 کی صرف چھتیس کاریں بنائی گئی تھیں۔
دنیا کی انتہائی قیمتی کار انیس سوباسٹھ کی فراری ماڈل جی ٹی او 250 کی نیلامی اگست میں کیلی فورنیا میں ہوگی۔