• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان میں آج دن 13گھنٹےاور43منٹ پرمحیط ہوگا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان سمیت شمالی نصف کرہ ارض میں طویل ترین دن ہے۔

آج دن 13گھنٹےاور43منٹ کا ہوگا

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید کا کہنا ہے کہ کل سےدن چھوٹےاورراتیں طویل ہوناشروع ہوجائیں گی، 21دسمبرکورات لمبی اوردن چھوٹاترین ہوجائےگا۔

تازہ ترین