• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حمزہ شہباز21 مختلف ملوں میں شیئرہولڈر ہیں

کاغذات نامزدگی میں حمزہ شہبازکےاثاثوں کی تفصیلات کی دستاویزات جاری کر دی گئیں جن کے مطابق حمزہ شہباز21 مختلف ملوں میں شیئرہولڈر ہیں۔

دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز155 کنال اراضی کےمالک ہیں جبکہ ان کا بینک بیلنس 43لاکھ 70ہزار روپے اور 16لاکھ 88ہزارکےپرائزبانڈ ہیں۔

حمزہ شہبازکے استعمال میں کوئی ذاتی گاڑی نہیں۔

کاغذات نامزدگی میں حمزہ شہبازکےاثاثوں کی تفصیلات کی دستاویزات میں انہوں نے2بیویاں رابعہ اورمہرالنساء کاغذات میں ڈکلئیرکی ہیں۔

تازہ ترین